|
سوال: بڑی سے بڑی نوکری
کرنا حلال ہے ؟ |
|
جواب:
اسلام میں حلال اور حرام معیار ہے
اگر آپ حلال طریقے سے کما رہے ہیں تو چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی نوکری
حلال ہے۔ پیسے اگر حرام طریقے سے کما رہے ہیں تو چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے
بڑی نوکری حرام ہے
سب سے بڑھ کر یہ کہ تنہائی میں اپنے دِل سے پُوچھیں کہ جو آپ کام کر رہے ہیں
وہ جائز ہے یا نا جائز |
|
سوال:
کیا قرآن میں ہا تھ کھول کر نماز پڑھنے
کی طرف اشارہ ھے؟ |
|
:
|
|
|
Please Recite Surah e Fatiha For
Syed Wasi Haider Raza Zaidi S/o Syed Hussain
Ahmed Zaidi